مسلمانانِ ہند و بیرونی ممالک کے معاونین کے لیے آسان اور شفاف ڈیجیٹل ٹولز۔ اپنے سونے، چاندی، کیش اور تجارتی مال پر ڈھائی فیصد زکوٰۃ کا شرعی حساب لگائیں اور اپنے ہر عطیے کی فوری مہر والی پی ڈی ایف رسید حاصل کریں۔
اپنے اموال، سونے چاندی، نقدی اور تجارتی مال کی مجموعی مالیت درج فرما کر "حساب لگائیں" کے بٹن پر کلک کریں۔ شرعی نصاب کے مطابق واجب الادا زکوٰۃ خودکار طور پر ظاہر ہو جائے گی:
جامعہ میں رقم ارسال فرمانے کے بعد اپنی باضابطہ پی ڈی ایف رسید یہاں سے فوری حاصل کریں: