مرکزی جامع مسجد کی تعمیر نو، ۳ منزلہ شعبۂ تحفیظ و ہاسٹل، اور زرعی اراضی کی خریداری کے تعمیری منصوبے۔ اپنے حلال مال سے زکوٰۃ، عطیات اور صدقۂ جاریہ کے ذریعے اس مبارک دینی قلعے کو مستحکم فرمائیں۔
دارالعلوم محمدیہ میں طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر مسجد کی توسیع اور دو منزلہ دارالتحفیظ کی تعمیر کی اشد ضرورت ہے۔ ذیل میں کتابچے کی روشنی میں تخمینہ اخراجات پیش ہے:
مدنی مسجد میں پنج وقتہ نماز اور طلبہ کی تدریس کے لیے گنجائش ناکافی ہو چکی ہے، جس کے پیشِ نظر صحن کی توسیع برائے دو مکانات، دوسری منزل اور دار الحدیث کی تعمیر ناگزیر ہے:
طلبہ کی پرسکون رہائش، ۱۸ جدید درسگاہیں، کتب خانہ، اساتذہ کے فیملی کواٹرز اور دار الطعام کی تعمیر:
مدرسہ کے احاطے کو وسیع کرنے اور اسکول کے لیے زمین کی خریداری کے قرضے کی ادائیگی (۱ کروڑ ۹۵ لاکھ) اور صحن کے سامنے واقع مکانات کی خریداری (۳ کروڑ روپے) کے لیے کل ۴ کروڑ ۹۵ لاکھ روپے (₹ 4,95,00,000) درکار ہیں۔
آن لائن بینکنگ (NEFT / RTGS / IMPS) کے ذریعے براہِ راست رقم جمع کرانے کے لیے نیچے دیے گئے کاپی بٹن کا استعمال فرمائیں:
| کھاتہ دار کا نام | M D M DAR ULOOM MOHA MADANI MASJID TRUST |
| بینک کا نام | HDFC BANK (Branch Gadarpur) |
| کھاتہ نمبر (A/c No) | 50200085573627 |
| آئی ایف ایس سی کوڈ | HDFC0001920 |
| سوئفٹ کوڈ (بین الاقوامی) | HDFCINBBXXX |
| برانچ کا پتہ | وارڈ نمبر ۳، کاشی پور روڈ، گدرپور – 263152، (اتراکھنڈ) بھارت |
M D M DARUL ULOOM MOHAMMADIYA MANDI